نواز شریف کی آمد پر کارکنان آپے سے باہر

November 15, 2017

اسلام آباد کی احتساب عدالت عدالت میں پیشی کے موقع پر نواز شریف سے اظہار یکجہتی اور اپنے قائد کو دیکھنے کیلئے ن لیگی کارکنان بڑی تعداد میں احتساب عدالت کے قریب پہنچ گئے اور ہاتھ اٹھا اٹھا کر پارٹی لیڈر کے حق میں نعرے لگائے۔ ایک موقع پر جذباتی کارکنوں نے نواز شریف کی گاڑی بھی روکی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.