ملاقات کی باتیں سب قیاس آرائیاں ہیں، فیصل واوڈا

November 14, 2017

مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کی ملاقات میں تیسرا شخص فیصل واوڈا تھے، عمران خان نے تو تصدیق کردی لیکن فیصل واوڈا اب بھی کہتے ہیں کہ سب قیاس آرائیاں ہیں ان سے سوال کیا گیا تو وہ جواب دے دیں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.