سردیوں سےپہلےسردیوں کی فکر

November 14, 2017

پشاور: سردی توکھل کر نہیں آرہیں مگر بازارسکینڈ ہینڈ گرم کپڑوں سے بھر گئے ہیں۔ سستی اور بہترین چیزوں کی تلاش میں لوگوں نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا ہے۔

پشاور کے باسیوں کو سردی سے پہلے ہی سردی کی فکرہوگئی۔ شہرکےلنڈابازاروں میں خریداری عروج پرہے۔کوئی مفلراورجرابیں لینے میں مگن تو کوئی جیکٹ اور سویٹر کی خریداری میں مصروفہے۔مردوں کو بستر اور کمبل کی تلاش ہے۔

سردی سے قبل لنڈا بازاروں میں گاہکوں کی گرمی پر دکاندار بھی خوش ہیں۔

دام میں کم اور معیار میں اعلی اسی لئے لنڈا بازار کے ملبوسات شہریوں کی اولین پسند ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.