قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی ضمانت پر رہا

November 14, 2017

لاہور: قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

مفتی عبدالقوی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت کے دوران دونوں وکلا نے بحث کی، پولیس کی جانب سے مفتی قوی کے خلاف ٹھوس شواہد پیش نہ کئے جاسکے ۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری امیر محمد خان نے دو لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.