فیصل آباد میں انسانیت کی تذلیل کی بدترین مثال

November 14, 2017

فیصل آباد: لاش سڑک پر پڑی ہے تو پڑی رہے ایمبولینس نہیں ملے گی لیکن مٹھائی کے لیے دستیاب ہے۔

فیصل آباد میں انسانیت کی تذلیل کی بدترین مثال سامنے آئی ہے، سرکاری ایمبولینسیں کسی اور کام کیلئے استعمال ہونے لگیں، ڈپٹی کمشنر آفس کی پارکنگ میں مٹھائی سے بھری ایمبولینس نے سماء ٹیم کو دیکھ کر ڈرئیوار نے ایمبولینس بھگا دی ۔ ویڈیو دیکھیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.