عمران خان کیخلاف4مقدمات میں تحریری حکم نامہ جاری

November 14, 2017

اسلام آباد: عمران خان کیخلاف4مقدمات میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیاہے۔

سماءکےمطابق عمران خان کی2،2لاکھ کے4مچلکوں کےعوض ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔عدالت نےعمران خان کو4شخصی ضمانت بھی دینےکاحکم دیاہے۔

عدالت نےعمران خان کوآج ہی شامل تفتیش ہونےکاحکم دیاہے۔عمران خان کیخلاف مقدمےکاریکارڈطلب کرلیاگیاہے۔

اس کے علاوہ عدالت نے وفاق کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ واضح رہےکہ عمران خان تھانہ سیکریٹریٹ میں4مقدمات میں نامزدملزم ہیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.