فاروق ستار کی یادگارِ شہداءپر حاضری کے وقت ایم کیوایم لندن کی خواتین کارکنوں کی بڑی تعداد بھی پہنچ گئی ۔۔خواتین نے فاروق ستار کو مہاجروں کا غدار قرار دیا اور کہا کہ بانی متحدہ کی کمائی پر پلنے والوں نے مہاجروں کو زیرو کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ سال بعد اچانک انہیں شہداء کی یاد کیوں آگئی ۔