ربیع الاول کا چاند؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

November 11, 2017

لاہور:ربیع الاول کا چاند انیس نومبر کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے ماہ مطابق ربیع الاول کا نظرآنے کی ممکنہ تاریخ بتا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند انیس نومبر اتوارکی شام کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

چاند نظر آنے کی صورت میں ربیع الاول کی پہلی تاریخ بیس نومبر اور عید میلاد النبی یکم دسمبر کو ہو گی۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.