یادگار شہداء، دروازے کے تالے توڑ دیئے گئے

November 11, 2017

کراچی : ایم کیو ایم کی یادگار شہداء پر لگے دروازے کے تالے ہتھوڑے سے توڑ دیئے گئے ہیں، فاروق ستار ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ہمراہ یہاں پہنچیں گے۔ وڈیو دیکھیں۔ سماء