فیصل واوڈا کے ایم کیو ایم، پی ایس پی سے متعلق بڑے دعوے

November 11, 2017

فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیوایم اور پی ایس پی رہنماؤں کی ملاقاتیں نجی ہوٹل میں چھ مہینوں سے جاری تھیں۔ کراچی میں آنے والی صورتحال بڑی دلچسپ ہوگی۔ ایم کیوایم کے خلاف کارروائیاں تیز ہوجائیں گی۔ سما کے پروگرام نیوز بیٹ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ کو دکھاتے ہیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.