فاروق ستار کا ریلی کی شکل میں یادگار شہدا جانے کا اعلان

Samaa Web Desk
November 10, 2017

 ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل دوپہر 3 بجے عائشہ منزل سے ریلی کی صورت میں عزیزآباد میں قائم یادگار شہدا جائیں گے ۔ ویڈیو دیکھیں