فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے بعد کیا ہوا، ویڈیو دیکھیں

November 10, 2017

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سیاست سے دستبرداری اور فیصلے کی واپسی کے دوران مختلف موڈ میں نظر آئے، پہلی کانفرنس میں غصے میں نظر آئے، فیصلہ واپس لینے کے بعد موڈ خوشگوار ہوگیا، پریس کانفرس میں سنجیدہ نظر آنے والے فاروق ستار کارکنان کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھائی دیئے ۔ ویڈیو دیکھیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.