ایم کیو ایم نے یو ٹرن نہیں لیا؛شرجیل میمن

November 10, 2017

رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کہتے ہیں ایم کیو ایم نے یوٹرن نہیں لیا وہ تو چورنگی کے چکر کاٹ رہی ہے۔ لگتا ہے ایم کیو ایم ن لیگ کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.