ایم کیوایم کےٹارگٹ کلرکوسزاسنادی گئی

SAMAA | - Posted: Nov 9, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 9, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: انسداددہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرعبید کےٹوکوجرم ثابت ہونےپر14برس قید کی سزاسنادی۔ سماءکےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اہم کیس کی سماعت ہوئی ۔ایم کیوایم ٹارگٹ کلرعبیدکےٹوپرغیرقانونی اسلحہ،دھماکہ خیزموادرکھنےکاجرم ثابت ہوگیا۔ عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو کو چودہ سال قید کی سزا سنا دی۔مجرم کی منقولہ اور...

کراچی: انسداددہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرعبید کےٹوکوجرم ثابت ہونےپر14برس قید کی سزاسنادی۔

سماءکےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اہم کیس کی سماعت ہوئی ۔ایم کیوایم ٹارگٹ کلرعبیدکےٹوپرغیرقانونی اسلحہ،دھماکہ خیزموادرکھنےکاجرم ثابت ہوگیا۔

عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو کو چودہ سال قید کی سزا سنا دی۔مجرم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی ضبطگی کا بھی حکم دیاگیا۔

پولیس نے بتایاکہ عبیدکےٹوکی نشاندہی پراپواکالج گراؤنڈسےبھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد ہوا تھا۔

واضح رہےکہ مارچ دوہزار پندرہ ميں عبید کےٹو نائن زيرو رینجرز آپریشن ميں گرفتار ہوا تھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube