Tuesday, October 27, 2020  | 9 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہےکہ عمران خان کا اخلاقی کرپشن کاکیس باقی ہے،عمران خان نے اخلاقی طورپرکرپٹ ہے۔ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئےطلال چوہدری نےکہاکہ ہماراپالاایک بے شرم سےپڑاہے،ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔ طلال چوہدری نے کہاکہ جہانگیر ترین...

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہےکہ عمران خان کا اخلاقی کرپشن کاکیس باقی ہے،عمران خان نے اخلاقی طورپرکرپٹ ہے۔ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔

اسلام آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئےطلال چوہدری نےکہاکہ ہماراپالاایک بے شرم سےپڑاہے،ریحام کی زبان اورگلائی کاموبائل کھلاتواوقات سامنےآجائےگی۔

طلال چوہدری نے کہاکہ جہانگیر ترین کےکیس میں لگتاہےکہ ملازموں نےمالک رکھاہواہے،جہانگیر ترین وائٹ کالرکرائم کاسرغنہ ہے۔

طلال چوہدری نے دعوی کیاکہ جہانگیرترین نےوائٹ کالرکرائم سےبھائی بہنوں کاحق چھینا۔ طلال چوہدری نےمزیدکہاکہ جہانگیرترین کہتےہیں کہ انکی آف شورکمپنی بھی حلال ہے۔ جہانگیرترین کاٹرسٹ اورتحفےبھی حلال ہیں۔

انھوں نے کہاکہ ہماری زبان مین تلخیاں ناانصافیوں کی وجہ سےآئیں،ناانصافیوں کاخاتمہ کردیں تلخی ختم ہوجائے گی۔

طلال چوہدری نےکہاکہ باپ کاسرجھکانےکیلئےبیٹی کوناحق مقدمات میں الجھایاجارہاہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube