Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کی افغانستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت

SAMAA | - Posted: Oct 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر عمر زخیلوال کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے افغانستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی۔


آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قندھار میں افغان فوجی کیمپ پر حملے کی بھی مذمت کی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی ہے، دہشت گرد حملے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی سے متاثرہ ریاستیں ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube