Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

ملالہ کے کپڑوں پر نئی بحث چھڑ گئی

SAMAA | - Posted: Oct 18, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 18, 2017 | Last Updated: 4 years ago

گلالئی کے نام سے مشہور ملالہ یوسف زئی نے ایک قدم اگے چلتے ہوئے دنیا کی معروف جامعہ اکسفورڈ میں داخلہ لے لیا۔ اس موقع پر ملالہ پروقار انداز میں روایتی مغربی لباس میں ملبوس یونی ورسٹی ائیں تو کچھ تنگ نظر افراد نے اسے موضوع بحث بنا لیا۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس...

گلالئی کے نام سے مشہور ملالہ یوسف زئی نے ایک قدم اگے چلتے ہوئے دنیا کی معروف جامعہ اکسفورڈ میں داخلہ لے لیا۔ اس موقع پر ملالہ پروقار انداز میں روایتی مغربی لباس میں ملبوس یونی ورسٹی ائیں تو کچھ تنگ نظر افراد نے اسے موضوع بحث بنا لیا۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پر کیا بحث ہوئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماٗ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube