افغان سرحدی علاقےمیں اہم عسکری آپریشن جاری

SAMAA | - Posted: Oct 17, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 17, 2017 | Last Updated: 4 years ago

 

راول پنڈی: آئی ایس پی آر نے کہاہےکہ کرم ایجنسی کی دوسری جانب افغانستان میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ بہتررابطےسےدہشت گردوں کوشکست دینےمیں مددملےگی۔

آئی ایس پی آرکےمطابق کرم ایجنسی کی دوسری جانب خوست اورپکتیامیں افغان اوراتحادی افواج آپریشن کررہی ہیں۔آئی ایس پی آر نےبتایا کہ 24گھنٹوں میں افغان علاقوں میں متعددفضائی حملےکیےگئے۔

اس دوران افغان سرحدی علاقےمیں دہشتگردوں کےبھاری جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ آئی ایس پی آرنےواضح کیاکہ آپریشن کےدوران پاکستان کی فضائی حدود کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ آئی ایس پی آر نے امیدظاہرکی کہ بہتررابطےسےدہشت گردوں کوشکست دینےمیں مددملےگی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube