پاکستان کوکرپشن کےذریعے کھوکھلا کیاگیا،شہبازشریف کاشکوہ

Samaa Web Desk
October 12, 2017

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نےکہاہےکہ آج تعلیم اگرکسی کونہیں مل رہی ہےتواس کی وجہ کرپشن ہے،ملک کوکرپشن کےذریعےکھوکھلاکیاگیا۔

لاہورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے شہبازشریف نےکہاکہ اشرافیہ لوٹ کھسوٹ سےاپنےبچوں کاعلاج کرتی ہے۔ملک کوکرپشن کےذریعےکھوکھلاکیاگیا۔

شہبازشریف نےکہاکہ ملک میں کرپشن کےذمہ دارسیاسی قیادت اورمارشل لاء لگانےوالےہیں۔وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کاکہناتھاکہ پچھلے9سال میں جومنصوبےلگےان میں شفافیت رہی۔۔

انھوں نے واضح کردیاکہ 12اکتوبراورآج کےپاکستان میں بڑافرق ہے۔آج اندھیرےچھٹ رہےہیں۔ سماء

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.