پاک فوج کی اہم کامیابی،غیرملکی یرغمالی بازیاب

October 12, 2017

 

راول پنڈی : پاک فوج نے 5 غیرملکی مغوی بازیاب کرالیے۔

آٓئی ایس پی آر کےمطابق  بازیاب افراد میں کینیڈین شہری،اس کی امریکی نژاداہلیہ اور3بچےشامل ہیں۔ غیرملکی یرغمالیوں کودہشتگردوں کےقبضےسےبازیاب کرایاگیا۔

 

آئی ایس پی آرنےبتایاکہ غیرملکیوں فیملی کو2012میں اففانستان سےاغواکیاگیاتھا۔

آئی ایس پی آرنے واضح کیاکہ یہ کارروائی امریکاکی فراہم کردہ خفیہ اطلاعات پرکی گئی۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.