پاکستان کااہم شہربڑی تباہی سےبچ گیا

October 12, 2017

راولپنڈی: سیکورٹی فورسزنےراول پنڈی شہرکوتباہی سے بچا لیا گیا۔تھانہ نصیرآباد پولیس نے بروقت کارروائی کرکے بارود سے بھری گاڑی پکڑلی۔

سماءکےمطابق راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔تھانہ نصیرآباد پولیس نے بارود سے بھری گاڑی پکڑلی۔

پولیس کےمطابق گاڑی سے 90 کلو بارود برآمد کرلیاگیا۔ گاڑی کاڈرائیور فرارہونےمیں کامیاب رہا۔ پولیس نے مزید بتایاکہ گاڑی میں بارود دو بوریوں میں چھپایا گیا تھا۔

پولیس نےبتایاکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے گاڑی کی سرچنگ کی گئی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.