مارشل لاء سے متعلق سعد رفیق کا اہم بیان

Samaa Web Desk
October 12, 2017

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نےکہاہےکہ جس نےجب بھی  مارشل لاء کی حمایت کی،غلط کیا۔

خواجہ سعدرفیق نے ٹویٹ کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کامستقبل جمہوریت سےجڑاہواہے۔ خواجہ سعدرفیق نے الزام عائدکیاکہ پرویزمشرف کارگل مس ایڈونچرکےذمہ دارتھے۔

سعدرفیق کامزیدکہناتھاکہ جمہوریت کاتحفظ پارلیمان،عدلیہ،فوج کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔قومی اداروں کاباہمی اعتمادہی ترقی کی ضمانت ہے۔ سماء