بارہ اکتوبر1999؛وزارت عظمیٰ سانپ سیڑھی کا کھیل کیوں بنی؟

October 12, 2017

بارہ اکتوبر1999ء کے مارشل لاء کو 18برس بیت گئے ۔ اس وقت بھی میاں نواز شریف کو سنگین الزامات لگا کر اقتدار چھینا گیا اوراب پھر ان پر نااہلی جیسی سنگین چھاپ لگ چکی ہے۔ وزارت عظمیٰ آخر ان کے لیے سانپ سیڑھی کا کھیل کیوں بنی؟ ارکان پارلیمنٹ کی رائے جانیے اس رپورٹ میں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.