تھر کول پروجیکٹ کی پہلی خاتون انجینئر

October 11, 2017

تھر میں بارش کے قطرے کی اشد ضرورت ہوتی ہے، کرن سادھوانی بارش تو نہیں برسا سکتی لیکن انجینئر بن کر روشنی کی کرن ضرور بن گئی، ثابت کر دیا کہ تھر کی لڑکی بھی قابلیت رکھتی ہے۔ تفصیلات جانیے سنجے سادھوانی کی اس رپورٹ میں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.