شیخ رشید ملک دشمنوں کے ایجنٹ ہیں، رانا ثناء اللہ

October 11, 2017

رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو ملک دشمنوں کا ایجنٹ قرار دے دیا، کہتے ہیں سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کردار اچھا نہیں، وہ عدلیہ اور فوج کے خود ساختہ ترجمان بنیں گے تو اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.