کیا کیپٹن صفدر قومی اسمبلی سے استعفی دینگے؟

Samaa Web Desk
October 11, 2017

کیا کیپٹن صفدر کے بیانات ان کی اپنی ہی جماعت کے خلاف تو نہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا کیپٹن صفدر کو اپنے لیڈر اور قومی اسمبلی کے ممبرز سے یہ سوال نہیں پوچھنا چاہیئے کہ حکمراں جماعت نے ایسا کیوں کیا؟ اور کیا اس معاملے پر کیپٹن صفدر کو خود استعفی نہیں دینا چاہیئے؟ جانیئے سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں۔