کھرا سچ کے پہلے ہی پروگرام نے ہلچل مچادی

کھرا سچ کے پہلے ہی پروگرام نے ہلچل مچادی

Samaa Web Desk
October 10, 2017

سماء پرگزشتہ رات نشرکیے جانے والے سینئراینکرمبشر لقمان کے پروگرام ’’ کھرا سچ‘‘ کے پہلےہی پروگرام نے ہلچل مچا دی ۔ اپوزیشن لیڈر سے متعلق انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی۔ کیا انکشافات کیے گئے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں