نوازشریف کی صاحبزادی کھیلن کو چاند مانگتی ہیں؛گلو بٹ کی کھٹی میٹھی باتیں

Samaa Web Desk
October 10, 2017

گلو بٹ کو کون نہیں جانتا؟ گاڑیاں توڑنے کے جرم میں انہیں تین سال کی سزا بھگتنا پڑی مگراب لوگوں کی گاڑیاں توڑنےوالےگلوبٹ کو کسی سے پیار ہوگیاہے۔ باہرجانےکیلئےپڑھائی بھی شروع کردی ۔ کہتے ہیں نوازشریف کی شہزادی کھیلنے کو چاند مانگتی ہیں۔ کیوں نکالا کے جواب میں جذباتی اندازاپنا لیا۔ سماء کے پروگرام نیادن کوخصوصی انٹرویو میں کیا بتائا؟ دیکھیے