Thursday, March 4, 2021  | 19 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

فوجی جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

SAMAA | - Posted: Oct 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 7, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: فوج کے افسروں اور جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں۔ دہشتگردی کےخاتمے اوردیرامن تک جنگ جاری رہے گی۔   آئی ایس پی آر آرمی چیف لاہورمیں پنجگور میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامروحید کےگھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ سپہ سالار نے...

لاہور: فوج کے افسروں اور جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں۔ دہشتگردی کےخاتمے اوردیرامن تک جنگ جاری رہے گی۔

 

آئی ایس پی آر آرمی چیف لاہورمیں پنجگور میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل عامروحید کےگھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ سپہ سالار نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اورفاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ فوج کےافسروں اور جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ دہشتگردی کےخاتمے اورمستقل قیام امن تک جنگ جاری رہے گی۔

سپہ سالار نے بعد ازاں کاملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ بھی کیا جہاں انہیں کیڈٹس کی تربیت سےمتعلق امورپربریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کاکول اکیڈمی ميں معیار تعلیم کو سراہا، کمانڈنٹ پی ایم اےمیجرجنرل عبداللہ ڈوگرنےآرمی چیف کااستقبال کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube