جامعہ کراچی میں اہم فیصلہ لاگو کردیا گیا

October 6, 2017

کراچی:چھرامارکےوارسےجہاں طالبات پریشان ہیں وہیں کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہیلمٹ والوں کے داخلے پرہی پابندی لگادی۔ یونی ورسٹی میں داخل ہونےوالوں کوچہرہ دکھاناہوگاپھراندرجاناہوگا۔

کراچی یونیورسٹی میں کسی ممکنہ خطرےکےباعث انتظامیہ الرٹ ہوگئی۔کراچی یونی ورسٹی میں انتظامیہ نے تمام موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ اتارکرداخل ہونے کا حکم دے دیا۔

موٹرسائیکل سوار تمام افرادکوہیلمٹ اتارکر جامعہ میں داخل ہوناہوگا۔ انتظامیہ کوخدشہ ہےکہ کہیں چھرا مار چھلاوا جامعہ کے حدود میں بھی وار نہ کردے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.