Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

محرم الحرام کا احترام، شراب کی فروخت پر پابندی

SAMAA | - Posted: Sep 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 25, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : سندھ حکومت نے محرم الحرام کے احترام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شراب کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی۔

صوبائی وزیر انسداد منشیات مکیش چاؤلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محرم الحرام کے احترام میں آٹھ سے دس محرم الحرام تک شراب کی خرید و فروخت پر کراچی سمیت صوبے بھر میں پابندی عائد کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق آٹھ سے دس محرم الحرام کے دوران تمام شراب خانے بند رہیں گے، جب کہ حکم کی عدم عدولی کرنے والوں کے خلاف سخت تادینی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube