Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں داعش، سیاسی و عسکری ماہرین نے سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا

SAMAA | - Posted: Sep 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 24, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد : شہرِ اقتدار میں داعش کا جھنڈا، سیاسی جماعتوں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا، ماہرین کہتے ہیں ملک کو سیکیورٹی زونز میں تقسیم کرکے کنٹرول روم بنائے جائیں۔ ملک ميں داعش کا وجود  کتنی حقيقت کتنا فسانہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کے...

اسلام آباد : شہرِ اقتدار میں داعش کا جھنڈا، سیاسی جماعتوں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا، ماہرین کہتے ہیں ملک کو سیکیورٹی زونز میں تقسیم کرکے کنٹرول روم بنائے جائیں۔

ملک ميں داعش کا وجود  کتنی حقيقت کتنا فسانہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد بیٹھے ہیں۔۔۔

تحريک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری بولے وفاقی دارالحکومت ميں دہشت گردوں کے بینر لگنا حکومت کی ناکامی ہے۔۔۔

دفاعی تجزيہ کار ليفٹيننٹ جنرل امجد شعيب نے داعش کے وجود کی نفی کردی۔ بريگيڈیئر حارث نواز نے بھی اسلام آباد کی سیکیورٹی پر سوال اٹھاديا۔

حارث نواز نے مزيد کہا کہ جھنڈا لگانے والوں کو پکڑ کا سخت پیغام دیا جائے، سیکیورٹی زونز میں تقسیم کرکے کنٹرول روم بنائے جائیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube