Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکستان توڑنے کی باتیں کرنے والاہیرو بن رہاہے؛سرفراز بگٹی

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اٹھارہ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد جسٹس نوازمری قتل کیس میں نامزد بلوچ رہنما گزین مری کودبئی سے کوئٹہ پہنچتے ہی حراست میں لے لیا گیا جس پر وزيرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹي کا کہنا ہے کہ گزين مري ہزاروں افراد کا قاتل ہے ۔ بيس سال تک باہرجاکر پاکستان توڑنے کي باتيں کرنے...

اٹھارہ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد جسٹس نوازمری قتل کیس میں نامزد بلوچ رہنما گزین مری کودبئی سے کوئٹہ پہنچتے ہی حراست میں لے لیا گیا جس پر وزيرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹي کا کہنا ہے کہ گزين مري ہزاروں افراد کا قاتل ہے ۔ بيس سال تک باہرجاکر پاکستان توڑنے کي باتيں کرنے والا واپس آکر ہيرو بننے کي کوشش کررہا ہے ۔ سماء سے خصوصي گفتگو ميں سرفراز بگٹي نے کہا کہ گزين کو مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube