کراچی والے ہیلمٹ پہن لیں

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

کراچی میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے آج سے ہیلمٹ پہننا لازمی قراردے دیا گیا۔ بغیر ہیلمٹ بائیک چلانے والوں کو جرمانہ بھرنے کیساتھ ساتھ حوالات کی ہوا بھی کھانی پڑے گی۔ ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدایت پرشہربھرمیں بھرپور کارروائی شروع کردی گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.