Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پاکستان کی نمبرون یونی ورسٹی میں مفت شراب ملنےکاانکشاف

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کي جاتي ہے۔ یونی ورسٹی کے پروفيسر نے تہلکہ خيز انکشاف کرديا ۔ وائس چانسلر نے منشیات فروشوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیے ۔ پاکستان کی نمبر ون قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ مفت کی مے پینے لگے۔یونیورسٹی کے اندر مفت شراب ملتی ہے۔یونی ورسٹی کےپروفیسر...

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کي جاتي ہے۔ یونی ورسٹی کے پروفيسر نے تہلکہ خيز انکشاف کرديا ۔ وائس چانسلر نے منشیات فروشوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیے ۔

پاکستان کی نمبر ون قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ مفت کی مے پینے لگے۔یونیورسٹی کے اندر مفت شراب ملتی ہے۔یونی ورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔

وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اشرف نے جامعہ میں منشیات کا استعمال نہ رکنے کی وجہ بھی بتا دی۔ انھوں نے بتایاکہ یونیورسٹی کی دیواریں نہیں ہیں جس کی وجہ سے منشیات فروشوں کوروکنا ممکن نہیں ہے۔

ڈاکٹر جاوید اشرف نے کہا کہ جامعہ کراچی کے واقعہ کے بعد انتظامیہ نے طلباء پر نظر رکھی ہوئی ہے اور ہاسٹلز میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر طلباء کو نکال دیا گیا ہے۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube