نیب نے شریف فیملی سے معاہدہ کرلیا ہے

September 13, 2017

اسلام آباد : تحریک انصاف نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے شریف فیملی سے ساز باز کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفت گو میں کہا کہ ریفرنسز میں جان بوجھ کر کاغذات روکے گئے، نیب شریف فیملی سے مِلا ہوا ہے۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ فواد حسن فواد اب بھی نواز شریف کی بات مان رہے ہیں، فواد حسن فواد نے چیئرمین نیب کو کہا آپ ہاتھ ہلکا رکھیں، بدلے میں چیئرمین نیب کو پیرس میں سفارت کی پیشکش کی گئی ہے۔ مزید کیا کہا ؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.