خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دھماکا

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2017 | Last Updated: 4 years ago

باڑہ : خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سماء کے مطابق سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود سپیرہ روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا، دھماکا سڑک کے کنارے ہوا۔

 

ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم واقعے کی جگہ پر ایک اور بم کی موجودگی کی اطلاع ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube