Monday, November 23, 2020  | 6 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکستان میں عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہونے کا امکان

SAMAA | - Posted: Aug 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی / لاہور / اسلام آباد : چیف میٹرو لوجسٹ محمد ریاض کے مطابق آج ملک بھر میں چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے، جب کہ پاکستان میں عید الا ضحیٰ 2 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

سماء سے گفت گو میں چیف میٹرو لوجسٹ محمد ریاض کا کہنا تھا کہ آج سورج 6 بج کر 41 منٹ پر غروب ہوگا، جب کہ چاند 7 بج کر 06 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔

محمد ریاض کے مطابق آج بروز منگل ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، چاند کی پیدائش گزشتہ روز 11 بج کر 30 منٹ پر ہوچکی ہے۔

محمد ریاض کا مزید کہنا تھا کہ چاند کی اس وقت عمر 19 گھنٹے 36 منٹ ہے، آج سورج 6 بج کر 41 منٹ پر غروب ہوگا، جب کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 2 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube