Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما جاں بحق

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2017 | Last Updated: 3 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جے یوآئی (ف) کے رہنما عطا اللہ شاہ کو قتل کردیا۔

سماء کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں اڈا کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے جے یو آئی (ف) کے مقامی رہنما عطا اللہ شاہ کو قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق عطااللہ شاہ کو بنوں اڈا کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ کارروائی کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube