ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کارکنان میں لاٹھیاں چل گئیں، ویڈیو دیکھیں

August 13, 2017

کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کیخلاف شدید نعرے بازی کی، ڈنڈے برسائے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حالات پر قابو پایا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.