نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کی گود میں جوان ہوئے

Samaa Web Desk
August 12, 2017

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ڈراما نیب کو ڈرانے کیلئے ہے، نوازشریف اسٹیبلشمنٹ کی گود میں جوان ہوئے،ہرجگہ مددکی گئی،نوازشریف کو2013کاالیکشن اسٹیبلشمنٹ نےجتوایا ۔سماء کے پروگرام میں انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے