حکومت کوعوام کی نہیں،تجوریاں بھرنے کی فکرہے

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2017 | Last Updated: 4 years ago

چنیوٹ : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2013ميں ہميں منصوبے کےتحت ہرايا گيا۔ چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لگتاہےجيالےپھرن ليگ کوشکست دينےکيلئےتيارہيں،بچنیوٹ کوضلع بنانےکی منظوری بھی پی پی نےدی تھی،پيپلزپارٹي کي ہرحکومت نےچنيوٹ کي خدمت کي۔ بلاول بھٹو نے...

چنیوٹ : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2013ميں ہميں منصوبے کےتحت ہرايا گيا۔

چنیوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لگتاہےجيالےپھرن ليگ کوشکست دينےکيلئےتيارہيں،بچنیوٹ کوضلع بنانےکی منظوری بھی پی پی نےدی تھی،پيپلزپارٹي کي ہرحکومت نےچنيوٹ کي خدمت کي۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت کوعوام کی نہیں،تجوریاں بھرنے کی فکرہے،يہ منصوبوں کے نام پرکميشن وصول کرتے ہيں۔

ان کا کہنا تھا کہ چینوٹ میں سوئی گیس کے تمام بڑے منصوبے بینظیر بھٹو کے دور میں شروع ہوئے، نواجوانوں کیلیے اسٹیڈیم بنوائے، ذوالفقار علی بھٹو نے چنیوٹ کو سیلاب سے بچانےکیلیے بند بندھوایا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube