شاہدخاقان نےاپناوزیراعظم نوازشریف کوقراردےدیا

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

 

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف کواپناوزیراعظم قرار دیاہے۔ انھوں نے نوازشریف کی پالیسیزکوجاری رکھنےکاعزم ظاہر کیا۔

 کراچی میں میڈیاسے بات کرتےہوئے وزیراعظم نےکہاکہ نوازشریف نےفیصلہ تسلیم کیا،اب گھرجارہےہیں۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ نوازشریف نےکسی ادارےکوٹارگٹ نہیں کیا،انھوں نےبس اپنےخیالات کااظہارکیاہے۔

شاہدخاقان عباسی نے بتایاکہ میرےوزیراعظم نوازشریف صاحب ہی ہیں۔شاہدخاقان عباسی نےمزیدبتایاکہ ایئربلیوکےبورڈسےاستعفیٰ دےچکاہوں۔ایم کیوایم سے متعلق ان کاکہناتھاکہ متحدہ پاکستان نےکسی شرط کےبغیرہمیں سپورٹ کیا،ایم کیوایم پاکستان نےجمہوریت کیلئےبہترفیصلہ کیا۔شاہدخاقان کاکہناتھاکہ متحدہ پاکستان کی مشکلات دورکرنےکی کوشش کریں گے۔

  Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.