لاہورسے اسلام آبادجانےوالی ٹریفک بند

Samaa Web Desk
August 12, 2017

لاہور سے اسلام آباد جانےوالےٹریک پرگاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ اسلام آباد سے لاہور آنےوالے ٹریک پر ٹریفک کی روانی کچھ بہترہوئی ہے تاہم صورتحال تاحال ٹھیک نہیں۔ یہ مناظر دیکھیں۔