نوازشریف کی لاہورآمد؛شہر11زونزمیں بٹ گیا

August 12, 2017

لاہورمیں نوازشریف کی ریلی کی آمدکےموقع پر شہرکو11زونزمیں تقسیم کیاگیاہے۔ہرزون کا انچارج ایس پی رینک کاافسر ہے۔لاہور میں 8ہزارسے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پرمامورہیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.