لاہور؛بدترین ٹریفک جام نےشہریوں کورلادیا

Samaa Web Desk
August 12, 2017

نوازشریف کی ریلی کی لاہور آمد کےموقع پرکالاشاہ کاکو پر ٹریفک بدترین جام ہوگیا۔ ٹریفک جام میں ایمبولنس بھی پھنسی نظرآئیں۔ایمبولنس میں ایک زخمی بچہ موجودتھا۔تاہم کئی گھنٹےبعدبھی ٹریفک کلئیر نہیں کروایاجاسکا۔یہ مناظر دیکھیں۔