نوازشریف قانون کے کمرے میں بند ہیں

Samaa Web Desk
August 12, 2017

پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کے پاس اب صفائی پیش کرنے اور دفاع کا موقع نہیں رہا ۔ سماء سے گفتگو میں بولے نوازشریف قانون کے کمرے میں بند ہیں، دیوار توڑ کر باہر آنا چاہتے ہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے