شریف فیملی ریلی چھوڑکرضمانتوں کی تیاری کرے

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے پاناما معاملے میں سوال اٹھا دیے۔ بولے نیب نے اب تک ریفرنسز کیوں نہیں بھجوائے ؟شریف فیملی ریلی چھوڑ کر ضمانتوں کی تیاری کرے، ورنہ جیل کی سیر ہو سکتی ہے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.