داتا دربار کے قریب ٹریفک وارڈن کے ہاتھوں شہری کی پٹائی

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

لاہور : نواز شریف کی آمد کے تناظر میں لاہور بھر میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں، داتا دربار کے قریب انہیں انتظامات کو احسن طریقے سے نبھاتے ایک ٹریفک وارڈن بے قابو ہوگیا اور شہری کی دھلائی کردی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.