نواز شریف کی ریلی کی زر میں آکر مزید 2 افراد زخمی

By: Samaa Web Desk
August 12, 2017

نواز شریف کی ریلی اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ گوجرانوالہ سے باہر نواز شریف کے قافلے کی زد میں پھر دو افراد گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.